Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایچ ای ڈی نے ‘لیو انکیشمنٹ’ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کے کالجز کے 33 ملازمین کی ‘لیو انکیشمنٹ’ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ان اساتذہ کے ساتھ بیس دوسرے ملازمین جن میں درجہ چہارم اور لیبارٹری ملازمین شامل ہیں ۔
بتایا گیا ہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سیکرٹری کے ایما پر ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے ایک لیو انکیشمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس میں محکمہ کے مختلف گریڈ کے تینتیس ملازمین کو یہ انکیشمنٹ دی گئی ہے۔
لسٹ میں تیرہ ایسوسی ایٹ/اسسٹنٹ پروفیسرز اور بیس درجہ چہارم ،دفتر اور لیبارٹری سٹاف کے نام شامل ہیں ۔