Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اردو کی نو منتخب181 خواتین لیکچرارز کے احکامات تقرری جاری

گزشتہ برس پنجاب پبلک سروس کمیشن سے منتخب ہونے والی181 خواتین لیکچرارز اردو کی تقرری
کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔

منتخب ہونے کے بعد ایچ ای ڈی حکام کی غفلت سے تمام مراحل طے ہونے کے باوجود نو منتخب اساتذہ کو تقرر نامے جاری نہیں کئے جارہے تھے، جس پر متاثرہ خواتین کو بالآخر احتجاج کر کے حکومت کی توجہ مبذول کروانا پڑی جس کے بعد مراسلے جاری کردئیے گئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button