Breaking NewsEducationتازہ ترین
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے امتحانی شیڈول کو جاری رکھنے کا اعلان کردیا
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ون سکینڈ اینول امتحانات جاری ہیں۔
محکمہ ہائر ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ 10 اور 11 نومبر کو تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے، مارننگ اور دوسری شفٹ میں امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے۔
سموگ کی وجہ سے تعطیلات, امتحانات کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہے ۔