Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 8 لیکچرارز کو ترقی دے دی

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آٹھ خواتین لیکچررز کو بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی دے کر انہیں اپنے ہی کالجوں میں سیٹیں اپ گریڈ کر کے ان پر پوسٹ کر دیا گیا ہے۔

انہیں ترقی دینے کا فیصلہ آٹھ اگست2023 کی محکمانہ پرموشن کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا تھا، ضروری کاروائی کے بعد انہیں پوسٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔

ان میں ملتان سے پابندہ خان کو قادر پوراں ، نعمہ بتول سرگودھا، صوبیہ خالد سرگودھا، ندا خان لاہور، امہ فروا راولپنڈی، امبرین یعقوب راولپنڈی، مدیحہ اسد لاہور کینٹ، فہمیدہ ناز حافظ آباد شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button