Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایچ ای ڈی پنجاب نے کالجز کا ڈیٹا اپ لوڈ کرنے کی مدت میں توسیع کردی

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ویب سائٹ پر پرنسپل ڈیٹا اپ لوڈ کرنے اور ان کی تصدیق کرنا کی ہدایت جاری کی تھی، مگر کئی ماہ گزر جانے اور ٹارگٹ تاریخ میں بار بار توسیع کیے جانے کے باوجود ڈیٹا مکمل نہیں کیا جا سکا ۔
اب اس کی ٹارگٹ تاریخ دس اپریل تک بڑھا دی گئی۔