Breaking NewsEducationتازہ ترین
505 اسسٹنٹ پروفیسروں کے پوسٹنگ آرڈر جاری
پانچ سو پانچ خواتین اسسٹنٹ پروفیسر کے پوسٹنگ نوٹیفیکیشن جاری کردئیے گئے۔
بتایا گیا ہے کہ تعطل کا شکار پانچ سو پانچ خواتین کے اسسٹنٹ پروفیسر سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پا نے والی پانچ سو پانچ خواتین کے احکامات تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نو ٹیفکیشن میں کئی اغلاط ہیں، ان خواتین کے ایڈریسز سابقہ تعیناتی کے ہیں ۔
جس پر ایچ ای ڈی نے کہا ہے کہ مذکورہ اساتذہ کرام کسی بھی مشکل کی صورت میں حکام سے رابطہ کرسکتی ہیں۔