Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر فرخ نوید سیکرٹری اور منیب الرحمن سپشل سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن تعینات

ڈاکٹر فرخ نوید مانچسٹر یونیورسٹی یوکے سے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں ڈاکٹریٹ ہیں۔

سپیشل سیکریٹری مسز شاہدہ فرخ نوید کو بھی ٹرانسفر کر کے ایم ڈی سپیشل ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا ہے، اور ان کی جگہ منیب الرحمن کو سپشل سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن تعینات کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button