Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری کالجز میں تبادلوں کے لئے ایچ ای ڈی نے مراسلہ ارسال کردیا

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے محکمہ سروس کو لکھے جانے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی پی اسی سی سے بھرتی ہونے والے اساتذہ کی تعیناتیاں ہونی ہیں، مراسلے کے مطابق چھٹی سے واپس آنے والے افسران اور اساتذہ کی تعیناتی کی بھی اجازت دی جائے۔

پرموشن حاصل کرنے والے اساتذہ کی بھی تعیناتیاں التوا کا شکار ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کر رکھی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button