Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان میں ہاکی کا بڑا میچ کرانے کی تیاریاں

ملتان ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن اور ملتان سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے 7 مئی 2023 کو شام چار بجے کمشنر الیون اور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن الیون ہاکی ٹیم کے درمیان میچ متی تل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں میں اولمپیئن اور انٹرنیشنل پلیئر شامل ہیں، دونوں ٹیموں میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کرنٹ بارہ سے چودہ پلیئر اور اولمپیئن وسیم احمد اور سہیل عباس جیسے سابقہ ہیروز بھی اس میچ میں اپنے کھیل کے جوہر دکھائیں گئے ۔

یہ میچ شام چار بجے شروع ہو گا ، کمشنر الیون کی کپتانی کمشنر ملتان انجینئر عامر خٹک کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button