Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : گھروں کی الاٹمنٹ، درخواستیں طلب

زکریا یونیورسٹی میں گھروں کی الاٹمنٹ کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ انتظامیہ نے اے ، بی ،سی کیٹگری کے گھروں کی الاٹمنٹ کےلئے خواہش مند افراد درخواست جمع کرائیں۔

یہ درخواستیں اپنے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کے توسط سے جمع کرائی جاسکتی ہیں ، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 27جون مقرر کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button