Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ہاؤس الاٹمنٹ کمیٹی کے نئے عہدیدار مقرر

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے ہاؤس الاٹمنٹ کمیٹی کے نئے عہدیدار تعینات کردیے ہیں۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عمران جاوید ہوں گے، جبکہ ممبر ان میں ڈاکٹر عامر نواز، ڈاکٹر ریحانہ اقبال ، ڈاکٹر جویریہ عباس، ڈاکٹر ہارون حفیظ ، ڈاکٹر عدنان امجد، انجینئر روف امجد ، باسط ندیم ، اے ایس اے کے صدرو سیکرٹری ، خزانہ دار، آر او ، صدر ایمپلائز ایسوسی ایشن اور رجسٹرار شامل ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button