Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 9: سلطانز بمقابلہ گلیڈی ایٹرز ، ملتان اسٹیڈیم فل، پی سی کا اظہار تشکر

ملتان سٹیڈیم بھر گیا، 35ہزار سےزائد افراد نے میچ دیکھا۔

ملتان سٹیڈیم کی کیپسٹی سے زائد افراد انکلوژر میں آگئے، اسٹیڈم میں بیٹھنے کی گنجائش سیٹوں پر 28 ہزار سے زائدہے مگر تماشائی35 ہزار سےتجاوز کرگئے، جبکہ سینکڑوں افراد سٹیڈیم کے باہر کھڑےرہے، ان کو داخلے کی اجازت نہ مل سکی۔

پی سی بی کو "شکریہ ملتان” کا بینر جاری کرنا پڑا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button