Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انسٹی ٹیوٹ آف فزکس زکریا یونیورسٹی نےایم او یو سائن کردیا

انسٹی ٹیوٹ آف فزکس زکریا یونیورسٹی اور ڈیپارٹمنٹ آف ریڈیو تھراپی اینڈ آنکولوجی کے درمیان مفاہمتی یاداشت دستخط ہوگئے۔

تفصیل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اور ڈین سائنس کی قیادت میں کینسر کے علاج کیلئے کی بہتری کیلئے ایک تاریخی تعاون کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد اور ڈاکٹر عتیق انور نے میڈیکل فزکس کے فروغ میں دلچسپی کی وجہ سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔

ڈاکٹر عتیق انور مایہ ناز ڈاکٹر ہیں اور کینسر کے عارضے کی بہتری کیلئے ہر دم کو شاں رھتے ہیں، اس مفاہمتی یاداشت پر تعاون دونوں اداروں کے مشترکہ تحقیقی منصوبوں فیکلٹی اور طلبہ کے تبادلے کے پرگراموں، ورکشاپس و سیمینارز اور میڈیکل طلاق کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔

میڈیکل فزکس کے طلبہ کو ڈیپارٹمنٹ اف ریڈیو تھراپی اینڈ آنکولوجی کی مکینیکل سہولیات تک رسائی ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button