Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈز نے انٹر کا داخلہ فارم جمع کرانے کی مدت میں توسیع کردی

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آئی بی سی سی کے فیصلے کی روشنی میں انٹر میڈیٹ کے سکینڈ ایئر ائر اور فرسٹ ایئر کے داخلہ بھجوانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے ۔

نئی تاریخ کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ 31 جنوری تک جمع کروائے جاسکتے ہیں، جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ 7 فروری اور تین گنا فیس کے ساتھ 12فروری تک فارم وصول کئے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button