Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پی ایچ ڈی سکالر سعدیہ اسحاق کا کامیاب مجلسی دفاع

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ آئی ایم ایس کی پی ایچ ڈی سکالر سعدیہ اسحاق کا کامیاب مجلسی دفاع ہوا۔

سعدیہ اسحاق کے مقالے کا عنوان ’’جامعات میں اساتذہ کی ورک انگیج منٹ ، جاب کرافٹنگ ‘‘ تھا۔

انہوں نے تحقیقی مقالہ زیرنگرانی ڈاکٹر خواجہ خالد مکمل کیا، اور کامیابی سے اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا مجلسی دفاع کیا۔

سعدیہ اسحاق کی بیرونی ممتحن ڈاکٹر شاہرہ امین یونیورسٹی آف ساہیوال نے محقق ڈاکٹر سعدیہ اسحاق اور سپر وائزر ڈاکٹر خواجہ خالد کو تحقیقی کام کرنے پر مبارک باد دی۔

اس موقع پر ڈائریکٹر آئی ایم ایس ڈاکٹر محمد حسن بچہ ، ڈاکٹر محمد رضا ، ڈاکٹر ندیم احمد شیخ، پروفیسر لیاقت جاوید بھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button