Breaking NewsSportsتازہ ترین
ملتان ٹیسٹ : پاکستانی بیٹنگ لائن کو ایک اورجھٹکا، امام الحق زخمی، ہسپتال منتقل
پاکستانی بیٹنگ لائن کوا یک اورجھٹکا، امام الحق زخمی ہوگئے ،فوری طورپر ہسپتال لیجایاگیا ہے۔
جہاں ان کی ہمیسٹرنگ انجری کے حوالے سے ایم آئی ار کرایاجارہا ہے۔
اس بارے مزید معلومات اکھٹی کی جا رہی ہیں۔