Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

چاہ بوہڑ والا گرلز سکول کی پرنسپل کے خلاف انکوائری مکمل ہوگئی

چاہ بوہڑ والا گرلز سکول کی پرنسپل کے خلاف سارے سٹاف نے احتجاج کیا تھا۔

جس کا نوٹس لیتے ہوئے سی ای او ایجوکشن شمشیر خان سینئر اساتذہ پر مشتمل انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی تھی، جس نے انکوائری مکمل کرلی۔

یہ بھی پڑھیں۔

پرنسپل کا ناروا رویہ : خواتین اساتذہ کا احتجاج

انکوائری میں مہرالطاف ، عاصمہ تبسم اور ملک عبدالجبار شامل تھے، انہوں نے تمام حقائق لیکر رپورٹ مکمل کرلی ہے ۔

ذرائع کے مطابق پرنسپل کے خلاف پہلے ان کے رویے پر احتجاج ہوا تھا ، جس کی انکوائری میں وہ ذمے دار ثابت ہوئیں تھی انکوائری میں ان کو واپس ان کے شہر مظفرگڑھ بھیجنے کی سفارش کی گئی تھی۔

تاہم ان کو ایک موقع دیتے ہوئے اپنا رویہ بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی اور ان کا تبادلہ روک دیاگیا تھا ۔

جس کے بعد دوبارہ یہ واقعہ ہوگیاجس ایجوکیشن انتظامیہ آج فیصلہ کرے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button