Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول بیسڈ اسسیسمنٹ میں پرچوں کی چیکنگ کےلئے ہدایات جاری

تمام اساتذہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پیک کے کیطرف سے جاری کردہ پیپر اور ڈیٹ شیٹ کو فالو کریں ، غیر مسلم طلباء اخلاقیات کا پرچہ دیں گے ، اپنے سکول کے پرچہ جات کی مارکنگ اپنے سکول کے بجائے دوسرے سکول کے اساتذہ سے چیک کرائیں۔

اے ای اوز پیپر ز کی مارکنگ کے حوالے سے اپنا پلان تیار کریں گے، جس دن پیپر ہواس کے دو دن کے اندر مارکنگ ہونا لازمی ہوگا، دوسرے سکولوں کو پرچے بھجواتے وقت مارکنگ کی اور روبکس ساتھ ارسال کریں ، 29 مارچ تک مارکنگ مکمل کرکے جوابی کایپاں متعلقہ سکول ارسال کی جائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button