Breaking NewsSportsتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی : انٹرکالجیٹ ویمن سائکلنگ چیمپیئن شپ فیکلٹی کے نام

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام انٹرکالجیٹ ویمن سائیکلنگ چیمئن شپ یونیورسٹی فیکلٹی نے جیت لی۔
ویمن سپورٹس انٹرکالجیٹ سائکلنگ چمپئن شب منعقد ہوئی، چمپئن شپ میں 4 کالجوں نے حصہ لیا جن میں بی زید یو، جی ڈی کالج لیہ ، 14 نمبر چنگی کالج شامل تھے ۔
نتائج کے مطابق یونیورسٹی فیکلٹی فاتح رہی، دوم سنٹرل کالج تیسری پوزیشن، جی سی گرلز لیہ نے حاصل کی۔
چیمپین شپ کا اہتمام ڈائریکٹریس سپورٹس میڈم عابدہ خان نے کیا ۔