Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملتان سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے اعلان کا شیڈول جاری

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج 13 ستمبر اور پارٹ ون کے نتائج 10 اکتوبر کو جاری ہونگے۔
بتایا گیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے نتائج کی تاریخ کا حتمی فیصلہ ہوگیا، انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 13 ستمبر کو کیا جائے گا، جبکہ انٹر پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 10 اکتوبر کو کیا جائے گا۔