Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 4 فروری کو ہوگا

ملتان سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 4 فروری کو کریں گے۔

بتایاگیا ہے کہ پنجاب کے سارے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کی تاریخ جاری کردی۔

انٹرپارٹ ٹو دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 4 فروری کوکیا جائے گا۔

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان صبح دس بجے کیا جائے گا۔

امیدوار اپنے متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ یا ایس ایم ایس کرکے بھی اپنا نتیجہ معلوم کرسکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button