Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کا دوسرا سالانہ(سپلی) امتحان یکم دسمبر سے لیا جائے گا، ڈیٹ شیٹ جاری

یکم دسمبر کو انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے پہلے روز 3 مضامین سائیکالوجی، کمرشل جغرافیہ اور تاریخ کا پیپر ہوگا۔

جبکہ 13 دسمبر سے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کا امتحان لیا جائے گا، اور پہلے روز تین مضامین اسلامیات، لائبریری سائنس، پرنسپل آف اکاؤنٹنگ کا امتحان ہوگا۔

پارٹ ون کے امتحان کا سلسلہ 23 دسمبر تک جاری رہے گا۔

عملی امتحانات 24 دسمبر سے 2 جنوری تک جاری رہیں گے۔

اس سلسلے میں تمام تعلیمی بورڈز نے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button