Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرمیڈیٹ امتحانات کےلئے شیڈول جاری

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے پہلا سالانہ امتحان کے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15اپریل سے شروع ہوں گے، جس کے لئے فارم 27 دسمبر سے 20 جنوری تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔

ڈبل فیس کے ساتھ دو فروری تک فارم جمع کروائے جاسکیں گے، جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ 9 فروری تک فارم وصول کئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button