Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی تاریخ کا اعلان

صوبے بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو ہوگا۔

انٹر کے نتائج کے بارے میں ملتان بورڈ سمیت تمام بورڈز نے مشاورت مکمل، تمام بورڈز نتائج ایک ساتھ جاری کرینگے۔

ابتدائی طور 12ستمبر کی تاریخ فائنل کی گئی ہے، لیکن نتائج کی تاریخ کی حتمی منظوری سیکرٹری ہائر ایجوکیشن دینگے، یاد رہے کہ امتحانات میں تعلیمی ملتان بورڈ کے زیر اہتمام ایک لاکھ سے زائد امیدواروں نے شرکت کی تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button