Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انضمام کے قریبی دوست سٹیڈیم میں میچ دیکھتےہوئے انتقال کرگئے

انضمام الحق کے قریبی دوست اور سیلون ماسٹر مجتبیٰ کھوکھر کا ملتان سلطان اور پشاور زلمی کا میچ دیکھتے ہوئے انتقال ہو گیا۔

سٹیڈیم میں میچ کے دوران انجوائے کرتے ہوئے اچانک ہارٹ اٹیک ہوا، ریسکیو وین میں ہسپتال پہنچانے کی کوشش ثمر آور ثابت نہ ہوسکی، ریسکیو ذرائع نے موت کی تصدیق کردی۔

مجتبیٰ کھوکھر ایک روز قبل بابر اعظم کی کیک کٹنگ تقریب میں شریک ہوئے تھے، سیلون ماسٹر مجتبیٰ کھوکھر کے انضمام سمیت قومی کرکٹرز کے ساتھ قریبی مراسم تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button