Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایس ایل 9 : اسلام آباد یونائٹیڈ کی ملتان آمد

پی ایس سیزن 9 ملتان کے اگلے میچ کے لئے اسلام اباد یونائٹیڈ کا اسکواڈ ملتان پہنچ گیا۔
ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں ایئر پورٹ سے ہوٹل لایا گیا، جہاں ان کو روایتی اجرک پہنا کر استقبال کیاگیا۔
ملتان پہنچنے کے بعد ٹیم نے آرام کرنے کو ترجیح دی جبکہ ملتان سلطانز نے بھی پریکٹس کرنے سے گریز کیا اور کھلاڑیوں نے آرام کیا۔