Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جمعیت نے عہدیداران کو ذمے داریاں دے دیں

ناظم اسلامی جمعیتِ طلبہ ملتان ابوذر فاروق صابری نے مشاورت کے بعد سیشن 2023_24 کیلئے درج ذیل ساتھیوں کی ذمہ داریاں لگائی ہیں۔

حافظ سعد طارق(صدر بزم پیغام ملتان)، حبیب رزاق(مہتمم بیت المال)، وہاج امین(انچارج سوشل میڈیا)، ڈاکٹر ثوبان ظفر(ناظم علاقہ گلگشت)، مزمل حسین(ناظم علاقہ فاروق پورہ)، تیمور خان(ناظم علاقہ شاہ رکن عالم)، ابراہیم امین(ناظم علاقہ کینٹ)، عبدالرحمن گجر(ناظم این ایف سی یونیورسٹی)، حنظلہ ممتاز(ناظم ایجوکیشن یونیورسٹی)، ڈاکٹر دانیال صابر(ناظم نشتر میڈیکل یونیورسٹی)،سیف الرحمن(ناظم ایمرسن یونیورسٹی) اور واجد اقبال(ناظم گورنمنٹ ولایت حسین کالج) مقرر کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button