Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

کراچی کنگز کے اینڈریو ٹائے نےبچے کو "سالگرہ مبارک” کہہ کر فین کی خواہش پوری کردی

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر صدف رحمان نے پی ایس ایل میں شریک ٹیموں کےکھلاڑیوں سے درخواست کی تھی کہ اس کے بھائی زریون جوانی کو سالگرہ کی مبارکباد دے دیں۔

جس پر صرف کراچی کے کنگز کے ایک کھلاڑی نے ان کی خواہش پوری کی، اور وہ کھلاڑی اینڈریو ٹائے تھے۔

انہوں نے اپنی ویڈیو جاری کرتے ہوئے زریون کو مبارک دی اور نیک خواہشیات کا اظہار بھی کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button