Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 9: تیسرے میچ میں کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے تیسرے میں میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر ملتان کے سلطانز کو کھیلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ملتان سلطانز کے سکواڈ میں محمد رضوان(کپتان) ڈیوڈ ملان، ریزا ہینڈریک، یاسر خان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، ڈیوڈ ویلی، اسامہ میر، عباس آفریدی، محمد علی، شاہنواز دھانی شامل ہیں۔

کراچی کنگز کی ٹیم شان مسعود(کپتان) جیمز ونس، سعد بیگ، شعیب ملک، کیرن پولارڈ، محمد نواز ، ڈنئیل سیمز، حسن علی، میر حمزہ، تبریز شمسی، اور محمد عامر خان پرمشتمل ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button