Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

میر حمزہ نے باؤلنگ سکواڈ سے بڑی امیدیں باندھ لیں

کراچی کنگز کے میر حمزہ نے باؤلنگ سکواڈ سے امید باندھ لیں، میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ محمد عامر کی کراچی کنگز کے لئے خدمات ہیں، ہمارے پاس باؤلنگ اٹیک بہت اچھا ہے، ٹی ٹونٹی میچ میں پہلے سے کچھ نہیں کہ سکتے، ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے، ملتان سلطان کو مشکل ٹائم ڈیں گے۔

پچھلے دو سال کراچی کنگز کے اچھے نہیں گئے، اس بار ہماری ٹیم یکسر مختلف ہے ، ٹیم کمبی نیشن بہت اچھی ہے ، پہلے میچ سے جیت کا آغاز کریں گے، ٹیسٹ کرکٹ میں سپورٹنگ وکٹ ہوتی ہے ، ٹی ٹوینٹی کی وکٹ مختلف ہوتی ہے۔

کوئی بھی ٹیم ہو ہم سب ساتھ کھیلتے رہے ہیں، ہمیں ایک دوسرے کی کمزوریوں کا اچھی طرح پتہ ہے، شان مسعود بطور کپتان کراچی کنگز کے لئے اچھا سائن ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button