Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

کراچی کنگز نے ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر آگے بڑھنے پر فوکس کرلیا

کراچی کنگز کے سٹار، قومی انڈر 19 کے کپتان سعد بیگ کا کہنا ہے کہ نئی ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے، ماضی کی تلخیوں کو بھلا کراس سیزن پر فوکس ہے، نئے کمبی نیشن ہیں ، مینجمنٹ بھی سب دیکھ رہی ہے، امید ہے اس سال اچھا پرفارم کریں گے۔

نئے سیزن میں نئی ٹیم ہے بہت اچھا ماحول ہے، کیمپ میں جو تیاریاں کیں انہیں گراؤنڈ میں بھی اپلائی کریں گے، کوشش کے سامنے کوئی بھی ٹیم ہو بہتر سے بہتر پرفارم کریں، اپنا 100 فیصد دیں گے، باقی نتائج اللہ تعالیٰ دینے والے ہیں، ملتان کو ہوم گراؤنڈ پر ہرانے کی کوشش کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button