Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

وقت بدل چکا، اس سیزن میں نئے ٹیلنٹ سے سرپرائز دیں گے، شان مسعود

کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نئی قیادت نیئے کھلاڑیوں کے ساتھ فاتح آغاز کرنے کے خواہش مند ہیں، ان کادعویٰ ہے کہ کراچی کنگز نئی شروعات کررہےہیں ماضی کو بھلا چکےہیں سب کچھ بدل چکا ہے اس لئے مستقبل پر نظریں ہیں۔

پریس کانفرنس ملاحظہ فرمائیں ۔

ملتان میرے لیئے دوسرا گھر ہے ،اس لئے کافی فتوحات حاصل کیں اس لئے میری گیم میں جو بہتری ائی وہ ان کنڈیشنز کی وجہ سے ہوئی ہے،رضوان بہت بڑے کھلاڑی ہیں ان کے ساتھ کھیلیں یا انکے خلاف بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے ان کے خلاف کھیلنامشکل ہے مگر میدان میں مقابلہ نظر آئے گا، کون اس سال ٹرافی جیتے گا قسمت کی بات ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کنگز میں اس بار نئے کھلاڑی اور مینجمنٹ ائی ہے،ہماری کوشش ہوگی ہم بہتر کھیلیں اپنا نام بنائیں، کراچی اخری دو سال میں پرفارم نہیں کرسکی پہلے ہم کوشش کریں گے اپنی ٹیم کی پہچان بنائیں ،ہم دیکھائیں گے ہم کس طرح کی کرکٹ کھلیں گے،ہمارا ینگ ٹیلنٹ بہت ہی زبردست ہے ، عرفات منہاس سعدبیگ ایسے کھلاڑی ہیں جو قومی ٹیم میں پرفارم کرتے نظر آئینگے۔

ینگ کھلاڑیوں کی ٹیم مسبقل میں کئی سال تک کراچی کی نمائندگی کرتی نظر آرہی۔ ہے اس لئے مستقبل میں ٹائٹل کراچی کنگز کاہوگا

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button