Breaking NewsSportsتازہ ترین
کراچی کنگز کے تبریز شمسی نے ملتان میں اپنی سالگرہ منائی

کراچی کنگز کے لیفٹ آرم اسپنر تبریز شمسینے اپنی سالگرہ ملتان میں منائی،
سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کراچی کنگز نے ٹیم ہوٹل میں تبریز شمسی کو ایک بڑا سرپرائز دیا، کھلاڑی، کوچز، اور مینیجمنٹ تبریز کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کےلئے ان کے کمرے کے باہر جمع ہوئے، اور سرپرائز دیتے ہوئے کیک کاٹا، اور ان کے منہ پر بھی لگایا ۔
یاد رہے کہ کراچی کنگز ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اپنا پہلا میچ آج ملتان سلطانز کے خلاف ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلیں گے.