Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان: پی ایس ایل 9 ؛ لاہور کے قلندرز اور ملتان کے سلطانز کا بھرپور وارم اپ سیشن

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں آج شام ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔

اس سلسلے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کی جانب سے بھر وارم اپ سیشن جاری ہے ، جہاں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی تینوں شعبوں میں بھرپور شرکت کر رہے ہیں ۔

اس قبل دونوں ٹیموں کو سیکیورٹی حصار میں اسٹیڈیم تک لایا گیا ، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button