Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 9: لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا ، حارث رؤف لیگ سے باہر

لاہور قلندرز کوبڑا دھچکا پہنچا ہے، حارث رئوف پی ایس ایل سے باہر ہوگئے ۔

کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لاہور قلندرز کو دھچکا اس وقت پہنچا جب ان کے پیسر س حارث رؤف کندھے میں تکلیف کے باعث پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

کراچی کنگز کے خلاف گزشتہ  رات وہ 20ویں اوور میں حسن علی  کے ایک شاندار کیچ مکمل کرتے ہوئے اپنے کندھے پر عجیب انداز میں گر گئے۔ چوٹ لگنے کے بعد وہ بازو باندھ کر نکلے۔اسکین کرایا گیا۔

میڈیکل پینل نے مشاورت کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ انہیں صحت یاب ہونے کے لیے چار سے چھ ہفتے درکار ہیں، جس کی وجہ سے وہ پی ایس ایل سیزن سے باہر ہونے پر مجبور ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button