Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 9: ساتویں میچ میں لاہور کے قلندرز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ملتان سلطانز کے سکواڈ میں محمد رضوان(کپتان) ڈیوڈ ملان، ریزا ہینڈریک، یاسر خان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، ڈیوڈ ویلی، اسامہ میر، عباس آفریدی، محمد علی، شاہنواز دھانی شامل ہیں۔

جب کہ لاہور قلندرز کی ٹیم میں کپتان شاہین آفریدی، فخر زمان، صاحب زادہ فرحان، ریسی ڈوسن،عبداللہ شفیق، سکندر رضا، جارج لنڈے، کارلوس بریتھ ویٹ، جہاں داد خان، حارث رؤف، زمان خان شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button