Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن: پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

4 مضامین اردو، انگریزی،حساب اور سائنس کا پیپر لیا جائے گا، منتخب سرکاری، پیف ،پیمہ، سپشل ایجوکیشن اور رجسٹرڈ پرائیوٹ سکولوں میں بھی امتحان ہوگا۔

جاری کردی شیڈول کے مطابق 16 فروری کو انگریزی، 17 فروری کو اردو کا پیپر لیا جائے گا، جبکہ 18 فروری کو ریاضی اور 20 فروری کو سائنس کا پیپر ہوگا، 21 فروری کو زبانی سوال و جواب کا پیپر ہوگا۔

لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ پنجاب ایگزمینیشن کےتحت منعقد کروایا جائے گا، امتحان تیسری ،چھٹی اور ساتویں جماعت کا لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button