Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

لیگز دنیاوی مال فتنہ ہے

محمد رضوان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری لیگ ایک لحاظ سے مختلف ہے کہ اس میں تینوں باؤلر 140 سے زائدسپیڈ کے ملیں گے، اگر کوئی کم بھی ہے تو اس کوکھیلنا مشکل ہوتا ہے۔
ایسی صورتحال ہو تو ٹورنامنٹ ہوتو وہ بہت بلندی پرجاتا ہے ، غیرملکی کھلاڑی کہتے ہیں کہ انہوں نے جتنی لیگ کھیلی ہیں سب سے مشکل لیگ یہی لگتی ہے کیونکہ ان کے بیج کا کھلاڑی بھی انٹرنشنل ہوتا ہے اس کےلئے مشکل لیگ ہے۔

ہم کسی لیگ کو برا نہیں کہتے، یہ دنیاوی مال ہے جو فتنہ ہے، کہیں سے بھی ملے تو اپ کہتے ہیں یہ لیگ اچھی ہے لیگوں سے بس پیسے ہی ملتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button