Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز ملتان کے درجہ چہارم کے ملازمین کےلئے بڑی خبر، مستقلی کیلئے کوائف طلب

محکمہ سکولز نے کنٹریکٹ پرکام کرنے والے درجہِ چہارم کے ملازم کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ سکولز میں کام کرنے والے درجہ چہارم کے ایسے ملازمین جن کو کنٹریکٹ پرکام کرتے ہوئے تین سال گزر چکے ہوں، ان میں سیکورٹی گارڈز شامل نہیں ہیں کو پالیسی کے مطابق مستقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس لئے ان کے کوائف جمع کروائے جائیں تاکہ ان کی سکروٹنی کرکے باقی عمل بھی مکمل کیاجائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button