Breaking NewsEducationتازہ ترین
لائبریرین تصدق حسین جعفری ریٹائر ہوگئے
زکریا یونیورسٹی میں تصدق حسین جعفری لائبریرین انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے۔
اس موقع پر ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس احمد تسمان پاشا ، ڈپٹی چیف لائبریرین محمد اشرف موہل، لائبریرین سید شہزاد علی شاہ ، محمد شکیل ، مظفر احمد ، کامران بٹ، عثمان وڑائچ ، منور جعفری ، فرذانہ گل اور طاہرہ ملک نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔