Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملک نثار چیئرمین پنجاب ایجوکیشن بورڈز ایمپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن منتخب ہوگئے

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز ٹیکسٹ بک اینڈ کریکولم بورڈ اور ٹیکنکل بورڈکے صدر اور جنرل سیکرٹری کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیئرمین فورم کے لئے ملک نثار اور جنرل سیکرٹری کےلئے محمد شبیر ڈوگر نے کاغذات جمع کرائے۔

ان کے مدمقابل کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے، جس پر انہیں بلا مقابلہ کامیاب قرار دے دیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button