Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قیدی نمبر 804 کا نعرے یا تکنیکی خرابی ، میچ کی کوریج روک دی گئی

ملتان میں جاری پی ایس ایل 9 کے میچ کی لائیو کوریج روک دی گئی ۔ حکام کے مطابق یہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوا جبکہ ذرائع کے مطابق سٹیڈیم قیدی نمبر 804 کے نعروں سے گونج اٹھا، شائقین میں موجود افراد نے سیاسی جماعت کے پرچم اٹھا کر نعرے بازی شروع کردی۔

یاد رہے کہ میچ کی نشریات میں تعطل پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button