Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

علی اکرم گجر فلڈ لائٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے مقابلے جاری

دوسرے علی اکرم گجر فلڈ لائٹ ہاکی ٹورنامنٹ میں مقابلے جاری ہیں ، ڈبل لیگ کے پہلے میچ جو کہ استاد مجید ہاکی کلب286گ ب رجانہ کا مقابلہ وہاڑی سے سے ہوا ، جو کہ استاد مجید ہاکی کلب286گ ب رجانہ نے تین ایک سے جیت لیا۔

میچ کے مہمان خصوصی ارشد منیر ڈھا قائم مقام ایس ای میپکو، اسد حماد ڈائریکٹر کمرشل، ڈائریکٹر ٹورنامنٹ، سفیرحسین نقوی، کامران شریف چودھری اور خرم علی نقوی، نے یاد گار شیلڈ پیش کی، شرٹ تحفے میں دی اور شکریہ ادا کیا۔

دوسرا میچ میں ملتان سلطان کا گوجرہ سے سنسنی خیز مقابلہ ہوا جو کے تین صفر سے گوجرہ نے جیت لیا۔

ایمپائرنگ کے فرائض زاہد حمید اور آصف محمود نے ایمپائر کے فرائض سرانجام دیئے۔

ججز کےفرائض عمیر اکرم اور مرزا مجاہد افضل، نے سرانجام دیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button