Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی

پنجاب بھر کے بورڈ کی جانب سے میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق میٹرک کےسالانہ امتحانات کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا۔ پہلے روز 7 مضامین کے پرچے لیے جائیں گے جن میں سوکس، بزنس اسٹیڈیز، لباس و پارجہ بافی کا پرچہ شامل ہے، اور تاریخ پاکستان، کمپیوٹر ہارڈوئیر، پولٹری فارمنگ ،غذا اور غذائیت کا پرچہ شامل ہے، جبکہ 18مارچ تاریخ کو میٹرک کا آخری پرچہ اردو لازمی کا لیا جائے گا۔

دوسری جانب نہم جماعت کا پہلا پرچہ 19 مارچ کو ہوگا۔
پہلے روز 4 مضامین معاشیات، تاریخ پاکستان ، ڈریس ڈیزائینگ اور آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ کا پرچہ ہوگا، جبکہ آخری پرچہ 5 اپریل کو مطالعہ پاکستان کا لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button