Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے

صوبہ بھر میں میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات آج یکم مارچ 2024ء سے شروع ہو رہے ہیں۔

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام کلاس دہم کے امتحانات میں ایک لاکھ 26ہزار 7سو 29 اور کلاس نہم کے امتحانات میں ایک لاکھ 42ہزار 5سو 66طلبہ و طالبات امتحانات میں شریک ہوں گے۔

میٹرک سالانہ امتحان میں فرسٹ شفٹ میں تاریخ پاکستان، کمپیوٹر ہارڈ وئیر، پولٹری فارمنگ، غذا اور غذائیت کا پیپر لیا جائیگا۔

سکینڈ شفٹ میں سوکس، بزنس اسٹیڈیز، لباس و پارجہ بافی کا پیپر ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button