Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے سالانہ امتحان 2024 کے پریکٹیکل کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی

میٹرک کاسالانہ امتحان یکم مارچ سے شروع ہو رہا ہے، جبکہ پریکٹیکل امتحانات کا آغاز 16 اپریل سے ہوگا۔

جاری کردہ شیڈول کے مطابق سائنس کا پہلا پریکٹیکل امتحان فزکس کا ہوگا، جبکہ فزکس کے پریکٹیکل امتحانات 24 اپریل تک جاری رہیں گے۔

شیڈول کے مطابق دوسرا پریکٹیکل کا امتحان بائیو اور کمپیوٹر سائنس کا ہوگا، تیسرا پریکٹیکل کیمسٹری کا ہوگا۔

آرٹس گروپ کے پریکٹیکل امتحانات 16 اپریل سے شروع ہو کر 4 مئی تک جاری رہیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button