Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کا امتحان یکم اپریل سے شروع، رولنمبر سلپس 16 مارچ کو جاری کی جائیں گی

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک کے امتحانات میں ایک لاکھ سے زائد طلبا وطالبات شرکت کریں گے ، جبکہ نویں جماعت کے سوا لاکھ سے زائد طلباء شریک ہوں گے، جن کی رولنمبر سلپس کی تیاری کا عمل شروع کر دیا گیا، جو 16 مارچ سے تقسیم کی جائیں گی ۔

رولنمبر سلپس بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی جائیں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button