Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایم سی کیڈر اساتذہ کی سنی گئی

ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ (پینشن) پنجاب نے ایم سی کیڈر اساتذہ کی رکی ہوئی پنشنز کو فور ی ادا کرنے اور پنشن کی ادائیگیوں کو آن لائن اجراء کر نے کے احکامات جاری کردیے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نے چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن آفیسر کو کہا ہے کہ ایم سی کیڈر کے ریٹائرڈ ملازمین کے "پی ایف سی” کا حصہ بڑھا کر پینشن ادائیگی کے عمل کو آسان بنایا جائے، اور پنشنز کو فوری طور پر آن لائن کیا جائے۔

متعلقہ حکام کو واضح طور پر ہدایت کی گئی ہے کہ پینشن کی ادائیگی کے حجم کے مطابق پی ایف سی شیئر میں اضافہ کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button