Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

یاور علوی کو صدمہ

میپکو ہائیڈرو یونین کے عہدیدار اور سابق ترجمان اکرام علوی مرحوم کی اہلیہ اور یارو علوی کی بھابھی انتقال کرگئیں، وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔

ان کا نماز جنازہ نماز مغرب ادا کیا گیا، جس میں میپکو اہلکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، بعد ازاں ان کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی آج ان کی رہائش گاہ سمارٹ ہاوسنگ ایم پی ایس روڈ پر ادا کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button