Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی میں موبائل فون سگنل کا مسئلہ، اساتذہ و طلباء پریشانی کا شکار
زکریا یونیورسٹی میں موبائل نیٹ ورک کی صورتحال انتہائی خراب ہے، طلباء اور اساتذہ کو انتہائی پریشانی کا سامنا ہے۔
ٹیلی کام کمپنیز کو بارہا نیٹورک بہتر کرنے کا کہہ چکے ہیں، مگر مسئلہ حل نہیں ہوا۔
طلباء نے اعلیٰ حکام سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیاہے۔